سابقہ رنجش،شہری پر بدترین تشدد

سابقہ رنجش،شہری پر بدترین تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) شہری کو سابقہ رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے سید والا مین روڈ پر فیصل نامی شہری کو ملزمان کی جانب سے قابو کر لیا گیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں