ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چیک نمبر 362 گ ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زوار حسین نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا گیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں