سکول سے لاکھوں کا سامان چوری

سکول سے لاکھوں کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے کیمرے ،جنریٹر اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے عاصم ٹاؤن میں واقع وقار نامی شہری کے سکول سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نقدی، جنریٹر، کیمرے اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں