بجلی کا گھریلو میٹر چوری

بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سدھو پورہ کے قریب اکرم نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نے بجلی کا میٹر چوری کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سدھو پورہ کے قریب اکرم نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نے بجلی کا میٹر چوری کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں