کامونکے :بچی کو اغوا کر کے فروخت کرنے کی کوشش،ملز م فرار

کامونکے :بچی کو اغوا کر کے  فروخت کرنے کی کوشش،ملز م فرار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )واہنڈو میں اغواکار 10 سالہ بچی کو اغوا کر کے فروخت کرنے کی کوشش،بتایا گیا ہے کہ واہنڈو کی۔۔۔

نسرین بی بی زوجہ اسحاق اپنی 10 سالہ بیٹی (س) کو گھر میں اکیلی چھوڑ کر بازار سودا لینے گئی تو محلہ کا فیاض جاوید دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر اس کی بیٹی کو اغوا کر کے پٹھانوں کو بیچنے لگا توبچی کے شور پر محلے دار اکٹھے ہو گئے ، ملز م فرار ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں