ڈیفنس سی:ڈکیت گینگ کے 2ملزم گرفتار

ڈیفنس سی:ڈکیت گینگ  کے 2ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ملزموں حسنین اور امیر حمزہ سے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ علاوہ ازیں مناواں پولیس نے 2 رکنی شانی موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا ۔

تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ملزموں حسنین اور امیر حمزہ سے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ علاوہ ازیں مناواں پولیس نے 2 رکنی شانی موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں