ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے ۔
علاقے رسول پارک کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے طیب کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا گیا تھا۔