نوسر بازوں نے شہری سے نقدی ، فون ہتھیا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا۔تھانہ سول لائن کے۔
علاقے لاری اڈے کے قریب زوہیب نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ،قدمہ بھی درج کر لیا ۔