اسلحے کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے ستارہ چوک میں پولیس نے شاہد کو حراست میں لے لیا۔ جو خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے ستارہ چوک میں پولیس نے شاہد کو حراست میں لے لیا۔ جو خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔