نوشہرہ ورکاں:منشیات فروشی سے منع کرنے پر ملزمان کا گھر گھس کر تشدد

نوشہرہ ورکاں:منشیات فروشی سے منع  کرنے پر ملزمان کا گھر گھس کر تشدد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) منشیات فروشی سے منع کرنے پر ملزمان کا گھر میں گھس کر تشدد،محلہ چاند کالونی میں اسامہ منشیات فروخت کرتا ہے۔۔۔

 جس کو ذیشان اکبر نے منع کیا تو اس نے ساتھیوں کے ہمراہ ذیشان کے گھر میں داخل ہو کرتشددکیا جس سے ذیشان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں