ہوائی فائرنگ کرنیوالے 13ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنیوالے 13ملزم گرفتار

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )بمبانوالہ میں عامر انصاری کی رسم حناء میں ملزم عاصم ’شاہ زیب وغیرہ 13 افراد ساؤنڈ سسٹم چلا کر ہوائی فائرنگ کررہے تھے ، پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

بمبانوالہ میں عامر انصاری کی رسم حناء میں ملزم عاصم ’شاہ زیب وغیرہ 13 افراد ساؤنڈ سسٹم چلا کر ہوائی فائرنگ کررہے تھے ، پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں