اسلحہ کی نمائش پرشہری گرفتار

اسلحہ کی نمائش پرشہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے۔۔۔

 علاقے باغ والی پُلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلا رہا تھا، ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں