ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے انڈسٹریل گیٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کار سوار عادل نامی شہری کے قبضہ سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے انڈسٹریل گیٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کار سوار عادل نامی شہری کے قبضہ سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں