جبری مشقت کروانے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے سے جبری مشقت کروانیوالے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ریل بازارکے علاقے میں عثمان کی جانب سے کمسن لڑکوں سے جبری مشقت کرواتے قانون کیخلاف ورزی کی جارہی تھی۔
کمسن لڑکے سے جبری مشقت کروانیوالے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ریل بازارکے علاقے میں عثمان کی جانب سے کمسن لڑکوں سے جبری مشقت کرواتے قانون کیخلاف ورزی کی جارہی تھی۔