نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا

نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا ۔ شاہد ندیم نامی تاجر کی دکان کے باہر لگا ۔۔

بجلی کا میٹر نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں تار کاٹ کر چوری کر لیا پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں