ون ویلنگ کرنے والا منچلا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا منچلا حوالات کا مہمان بن گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ بابر چوک کے قریب پولیس نے احمد کو قابو کرلیا جو دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے کا سبب بن رہا تھا۔