کال سنتے شہری سے نامعلوم ملزم نے موبائل فون چھین لیا

کال سنتے شہری سے نامعلوم  ملزم نے موبائل فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کال سنتے شہری سے نامعلوم ملزم نے موبائل فون جھپٹ لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ ہلال احمر چوک کے قریب عامر شہزاد کال سنتے ہوئے سڑک کنارے جا رہا تھا۔۔

کہ اس دوران عقب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار ملزم نے اس سے موبائل فون جھپٹ لیا اور رفو چکرہوگیا۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں