رکشہ ڈرائیور کر فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے 4 ملزموں کیخلاف مقدمہ

رکشہ ڈرائیور کر فائرنگ کرکے قتل  کرنیوالے 4 ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)رکشہ ڈرائیور کر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے 4 ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔

۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ شاداب موڑ کے قریب ملزم ذیشان، طالب، عبداللہ نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گھات لگا کر رکشہ پر فائرنگ کردی جس سے 35 سالہ محمد یوسف شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ گولی لگنے سے موٹرسائیکل رکشہ کو بھی آگ لگ گئی۔ پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر2کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں