طالبعلم کیساتھ زیادتی ،مقدمہ درج

طالبعلم کیساتھ زیادتی ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نو عمر طالب علم کو درندگی کا نشانہ اور نازیبا ویڈیو بنا نے والے دو اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

اویس اور اسکے دوست نے محمد عمر کو لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بھی بنا لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں