گلشن اقبال :کلو سے زائد ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

گلشن اقبال :کلو سے زائد  ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) گلشن اقبال پولیس نے ہیروئن کی ترسیل ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

گلشن اقبال پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا توملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے تعاقب کے بعد شہنشاہ قبرستان کریم بلاک سے گرفتار کر لیا، ملزم علی رضا سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں