جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑ میں آ گیا

جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑ میں آ گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں اصغر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں اصغر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں