ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جی سی یونیورسٹی روڈ پرپولیس نے ۔

کار روائی کرتے ہوئے ملزم مروان کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا یا جارہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں