ہوائی فائرنگ،شہری حوالات بند

ہوائی فائرنگ،شہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے۔۔۔

 جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی مرتضی کو حراست میں لے لیا جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلا رہا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں