دھوکہ دہی سے خاتون کے زیورات ہتھیالئے گئے

دھوکہ دہی سے خاتون  کے زیورات ہتھیالئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دھوکہ دہی سے خاتون کے زیورات ہتھیالئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 شفاقت علی نے پولیس کوبتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات ہتھیالئے اور بعد ازاں واپس کرنے کی بجائے خوردبر دکرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں