گوجرہ :22سا لہ لڑکی اغوا ء
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )نوجوا ن نے سا تھی کی مدد سے 22 سا لہ لڑکی کو اغواء کرلیا ۔ چک نمبر 332 ج ب کے رہائشی تو قیق احمد نے تھا نہ۔۔۔
نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے مو قف اختیار کیا ہے کہ اسکی بائیس سا لہ بیٹی (ر )گھر پر موجود تھی کہ حماد نا می نوجوا ن اپنے ایک سا تھی کے ہمراہ آ گیا اور (ر )کو اسلحہ کے زور پر اغوا ئکرکے فرار ہو گئے ، نوا ں لا ہور پولیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ۔