اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے تاج کالونی کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے شاہد نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے تاج کالونی کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے شاہد نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔