ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے ملزم آصف سے دوران تفتیش اس کی نشاندہی پر بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا،مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے ملزم آصف سے دوران تفتیش اس کی نشاندہی پر بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا،مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں