2منشیات فروشوں سمیت 3ملزم گرفتار،شراب،اسلحہ برآمد

2منشیات فروشوں سمیت 3ملزم  گرفتار،شراب،اسلحہ برآمد

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا)پٹرولنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں سمیت 3ملزموں کوگرفتارکرکے 20 لٹر شراب اور۔

 ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا،پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہیدنے ملزم عابد علی سے رائفل 8ایم ایم کلاشنکوف بمعہ 4 راؤند ناجائز اسلحہ برآمد کیا ، منشیات فروش شہباز سے کین پلاسٹک میں شراب دیسی10 لٹر ،ملزم ظفراقبال سے پلاسٹک کین سے شراب دیسی 10 لٹر قبضہ میں لے لی اور تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمات درج کروادیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں