سمندری:مہنگے داموں اشیا بیچنے والوں کو جر مانے

سمندری:مہنگے داموں  اشیا بیچنے والوں کو جر مانے

سمندری (نمائندہ دنیا)گراں فروشی عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے جو کہ ناقابل برداشت اور۔

 قابل سزا ہے ان خیالات کا اظہار سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ایم اوآرمیونسپل کمیٹی سمندری زاہد فرید نے مختلف مقامات پر اشیا کی قیمتوں کی چیکنگ کے دوران کیا انہوں نے مہنگے داموں اشیا فروخت کرنے والے دکانداروں کو 35 ہزار سے زائد کے جرمانے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں