جعلی چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)کاروباری ادائیگی میں لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک دے دئیے تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں محمد اسد نے ارشان کو کاروباری لین دین میں پانچ لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کے دو چیک دئیے جو مقررہ تاریخ پر ڈس اونر ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
کاروباری ادائیگی میں لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک دے دئیے تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں محمد اسد نے ارشان کو کاروباری لین دین میں پانچ لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کے دو چیک دئیے جو مقررہ تاریخ پر ڈس اونر ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔