لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا

 لاکھوں روپے مالیت کا  جعلی چیک دے دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔جھنگ بازار کے علاقہ میں سمیر کو منور نے کاروباری لین دین کی ادائیگی کے عوض 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔جھنگ بازار کے علاقہ میں سمیر کو منور نے کاروباری لین دین کی ادائیگی کے عوض 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں