جعلی چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دیدیا گیا ۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ میں محمد اجمل کو عثمان اعظم نے 25لاکھ سے زائد مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔