کاروباری لین دین میں 30 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں 30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے میں بلال نامی شہری کو ملزم بہاؤالدین کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔