کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔سنت سنگھ پھاٹک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کاشف کو حراست میں لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔سنت سنگھ پھاٹک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کاشف کو حراست میں لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں