بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں شہری ایاز کو ملزم احمد علی نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاجو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ ریل بازارکے علاقے میں شہری ایاز کو ملزم احمد علی نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاجو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔