ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار جا ں بحق

کاہنہ(نمائندہ دنیا)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ،کاہنہ فیروزپور روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔۔۔

جس سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا، ڈرائیور ٹریکٹر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، ریسکیو نے لاش کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا تاحال مرنے والے کی شناخت نہ ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں