اوباش کی 7سالہ بچے سے زیادتی

اوباش کی 7سالہ بچے سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن کے نواح میں 7سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا، چھینہ اوتاڑ کے رہائشی محمدعمران میو نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن کو بتایا۔۔

 کہ 18سالہ وزیف میو نے میرے 7سالہ بھتیجے حمزہ میو کو ورغلا کر کماد کی فصل میں لے جاکرزیادتی کانشانہ بنایا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں