نوجوان کو مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا

 نوجوان کو مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نشاط آبادکے علاقے سے نوجوان کو مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں ارسلان نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکے 20 سالہ بھائی رضوان کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نشاط آبادکے علاقے سے نوجوان کو مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں ارسلان نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکے 20 سالہ بھائی رضوان کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں