بہو کے قتل میں ملوث ساس گرفتار

 بہو کے قتل میں ملوث ساس گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے بہو کے قتل میں ملوث ساس کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔۔۔

 تاہم مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکے ۔ 3روز قبل عبدالرحمن نامی شخص نے اپنے بھائی دلاور اور ماں صبا کے ساتھ ملکر گھریلو لڑائی پر فائرنگ کر کے بیوی طوبیٰ کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقتولہ کی ساس صبا کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں