اسلام نگر کے علاقے سے شہری کو اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلام نگر کے علاقے سے شہری کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر کے رہائشی شعیب نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام نگر کے علاقے سے شہری کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر کے رہائشی شعیب نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔