کالج طالب علم پر تشدد کرنے والے 2 ملزم گرفتار

کالج طالب علم پر تشدد کرنے  والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) غالب مارکیٹ پولیس نے میں ایف سی کالج کے طالب علم پر تشدد کرنے والے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

انس کو دوسرے کالج کے طلبہ نے تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ پولیس کا کہنا ہے ویڈیو میں4ملزموں کو نوجوان پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں