پیسوں کے تنازعہ پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

پیسوں کے تنازعہ پر شہری کو  فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیسوں کے تنازعہ پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 273رب میں وقاص نامی شہری نے۔

 پولیس کوبتایا کہ ملز  موں کی جانب سے اسکے بھائی شہزاد کو پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں