منشیات فروش سے 500بوتل زہریلی شراب برآمد
قصور(خبرنگار ) ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پر تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کرسمس اورنیوایئرنائٹ کی آمد سے قبل کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ایک منشیات فروش سے 500بوتل زہریلی شراب برآمدکرلی، ملزم شکیل مانسہرہ کا رہائشی ہے جو مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کر رہا تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، مزید تفتیش جاری ہے ۔