گنگارام ہسپتال میں ادویات چوری ناکام ،مقدمہ درج

 گنگارام ہسپتال میں ادویات  چوری ناکام ،مقدمہ درج

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )سر گنگارام ہسپتال میں ادویات کی چوری کی واردات کو ناکام بنادیاگیا۔

ہسپتال انتظامیہ نے ادویات چوری کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزموں کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر ادیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اس حوالے سے اجلاس ہوا۔ ایم ایس نے صوبائی وزیر کو ادویات کی چوری کی واردات کی تفصیلات بارے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں