اسلحہ کی نمائش کا شوقین حوالات بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر )اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے۔۔۔
سید آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔