سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ،2 ملزم گرفتار

 سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش ،2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزموں کو لاہور سے گرفتارکرلیا گیا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد باٹا پور پولیس نے کارروائی کی۔ایس ایچ او عبدالواحد نے بتایا ملزموں شفقت مرتضیٰ اور اعظم کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزموں کو لاہور سے گرفتارکرلیا گیا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد باٹا پور پولیس نے کارروائی کی۔ایس ایچ او عبدالواحد نے بتایا ملزموں شفقت مرتضیٰ اور اعظم کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں