سیالکوٹ:بند پٹرول پمپ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )مہاراجہ روڈ پر قائم بند پٹرول پمپ سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیا۔ ابتدائی معلومات کیمطابق نامعلوم شخص کی ہلاکت سردی کے باعث بتائی جارہی ہے تاہم لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔
مہاراجہ روڈ پر قائم بند پٹرول پمپ سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیا۔ ابتدائی معلومات کیمطابق نامعلوم شخص کی ہلاکت سردی کے باعث بتائی جارہی ہے تاہم لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔