14ملزم گرفتار،ناجائزاسلحہ برآمد
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 14ملزموں کو گرفتارکرکے ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا۔۔
اس موقع پر ایس ایچ اونے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہر کوشش جاری رکھیں گے تاکہ علاقہ سے جرائم کاخاتمہ ممکن بنایاجاسکے ۔