پولیس ملازمین کے 336 زیر التوا پنشن کیس مکمل کرنیکی ہدایت

پولیس ملازمین کے 336  زیر التوا پنشن کیس مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور ( کرائم رپورٹر) پولیس پنشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدارت اے آئی جی فنانس ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ نے کی۔پولیس ملازمین کے 336 زیر التوا پنشن کیس کو مکمل کرکے اے جی آفس بھجوانے کی ہدایت کی گئی۔

پولیس پنشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدارت اے آئی جی فنانس ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ نے کی۔پولیس ملازمین کے 336 زیر التوا پنشن کیس کو مکمل کرکے اے جی آفس بھجوانے کی ہدایت کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں