ڈاکوؤں نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین لیا

ڈاکوؤں نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے  نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈاکوؤں نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے چھوٹی ڈی گراوّنڈ میں ارسلان نامی پیزا ڈیلیوری بوائے کو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیااور گن پوائنٹ پر اس سے نقدی ،موبائل اور دیگر سامان چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں